Posts

Image
لاہور میں مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں کٹھ پتلیاں اور امپائر کے اشارے پر ناچنے والے نہیں ہو سکتے,,  کروڑوں ووٹ لے کر آنے والے کی عزت ہونی چاہیے، کوئی استعمال ہورہا ہے اور کوئی کررہا ہے، نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا اور جسے عوام پلس کریں .اسےکوئی مائنس نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کے ساتھ ساتھ ووٹ لے کر منتخب ہونے والے وزیراعظم کی عزت بھی ہونی چاہیے، کوئی استعمال ہورہاہےاورکوئی استعمال کررہاہے،  نوازشریف نے غلط کو غلط کہنے کی قیمت ادا کی، منتخب وزیراعظم پر حملہ ہر ووٹ دینے والے پر حملہ ہوتا ہے، 20 کروڑ عوام کی رائے پر چار پانچ لوگ اپنا فیصلہ مسلط نہیں کرسکتے۔ مریم نواز نے کہا کہ ، این اے 120 کےالیکشن میں سوشل میڈیا کےمیدان میں مخالفوں کو دھول چٹائی، جب کہ مخالفین ہمارے سوشل میڈیا کارکنوں سے ڈرتے ہیں اور ان کےگھروں پر چھاپے مارتے ہی